لاہور کے تھانہ سرور روڈ میں پولیس نے اپنی مدعیت میں درج مقدمے میں اعتراف کیا کہ ایس ایچ او محمد عرفان نے 11 ملازمین کے ہمراہ گھر پر غلط ریڈ کیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے سیاسی امور شاہد رند نے کہا کہ رکھنی میں عسکریت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے اور مزید نفری بھی طلب کر لی گئی ہے۔