اسلام آباد پولیس روزانہ کی بنیاد پر ایف آئی آرز ویب سائٹ اپلوڈ کرتی تھی جس میں شہریوں کی ذاتی تفصیلات موجود ہوتی تھیں مگر اب یہ سروس معطل کر دی گئی ہے۔
پرائیویسی
فیس بک کو بھیجے جانے والے ڈیٹا میں آئی پی ایڈریس شامل ہے جس کا مطلب ہے کہ صارف یا ان کے گھر والوں کی شناخت ممکن ہے۔