سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں عامر قذافی نے بتایا کہ وہ حج کے سفر کے لیے لیبیا کے ایئرپورٹ پہنچے اور جب وہ سفری کارروائیاں مکمل کر رہے تھے تو انہیں اس وقت حیرت ہوئی جب قذافی نام کی وجہ سے ایک سکیورٹی مسئلہ سامنے آگیا۔
پرواز
سی اے اے ترجمان نے کہا کہ تمام 276 مسافر اور عملے کے 21 ارکان انفلیٹبل سلائیڈ کے ذریعے بحفاظت جہاز سے باہر آگئے۔