حقیقت یہ ہے کہ بیانیے کی جنگ میں جیت کبھی فوری نتائج نہیں دیتی، ایک بیانیہ وقتی طور پر دب بھی جائے تو دوسرا جنم ضرور لیتا ہے۔
پریس کانفرنس
حکومت کو پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریوں پر پریس کانفرنسز کے ساتھ ایک پریس کانفرنس معاشی بحران پر بھی کر لینی چاہیے۔