وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ’میں پولیس تشدد کے واقعے پر صحافیوں سے غیرمشروط معافی مانگتا ہوں۔‘
پریس کلب
پولیس کے مطابق دھماکے میں مولانا محمد صدیق مینگل کی گاڑی کو ایک موٹر سائیکل سوار نے میگنٹ (مقناطیسی) بم سے نشانہ بنایا۔