مصنوعی ذہانت (اے آئی ٹولز) کے ذریعے خواتین کی ڈیپ فیک برہنہ اور قابل اعتراض جعلی تصاویر اور ویڈیوز بنا کر انہیں ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافے سے ٹیکنالوجی کے استعمال اور سماجی رویوں کے حوالے سے کئی سوالات نے جنم لیا ہے۔
نیوزی لینڈ حکومت کی طرف سے جاری شدہ ایک سرکاری اشتہار میں دو ایسے اداکاروں نے کام کیا ہے جو صرف بالغ افراد کی فلموں میں کام کرتے ہیں، اور یہ اشتہار بچوں کے لیے بنایا گیا ہے۔