خائستہ رحمان دیواروں پر بنائی گئی اپنی پینٹنگز کے ذریعے معاشرے کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ ہمت اور خودداری ہی انسان کی اصل طاقت ہے۔
پولیو
حاجی عبد اللہ خان انسداد پولیو مہم کے ایک زبردست حامی بن گئے ہیں، اور بلوچستان کے پشین ضلع میں اپنے گاؤں میں پولیو کے قطرے پلانے سے ہچکچانے والے خاندانوں کو قائل کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔