قومی ایمرجنسی آپریشنز سینٹر برائے انسدادِ پولیو کے کوآرڈینیٹر انوارالحق کے مطابق 2025 میں پولیو کے 30 کیسز رپورٹ کیے گئے، جو ایک سال قبل 74 تھے۔
پولیو رضاکار
رواں برس تیسرا پولیو کیس رپورٹ ہونے کے بعد ملک بھر میں انسداد پولیو مہم جاری ہے، جس میں چار کروڑ 30 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔