ملٹی میڈیا بلوچستان کا پھل ’شینے‘ جو تر اور خشک کھایا جاتا ہے شمالی بلوچستان کے پہاڑوں میں پھل شینے جسے ’شروون‘ بھی کہا جاتا ہے اور زیتون کے جنگلات کثرت سے پائے جاتے ہیں۔
ماحولیات سوات کے آڑو موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر باغ مالکان کے مطابق اس وقت آڑو کا پھل کٹائی کے لیے تیار ہے لیکن ’بدقسمتی سے درختوں میں موجود پھل کھانے کے قابل نہیں ہیں۔‘