خائستہ رحمان دیواروں پر بنائی گئی اپنی پینٹنگز کے ذریعے معاشرے کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ ہمت اور خودداری ہی انسان کی اصل طاقت ہے۔
پینٹنگ
اچھی حالت میں محفوظ پینٹنگ، جس میں ایک سیاہ بالوں والی خاتون کو دکھایا گیا ہے، جمعرات کو ویانا میں پہلی بار عوام کے سامنے پیش کی گئی۔