حکومت نے آئندہ 15 روز (31 دسمبر تک) کے لیے ہائی سپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 14 روپے کی کمی کا اعلان کیا ہے، جبکہ پیٹرول کے نرخ کو برقرار رکھا ہے۔
پیٹرول
پیٹرولیم مصنوعات میں ایک ماہ کے دوران دوسری مرتبہ اضافے پر سوشل میڈیا صارفین غصے کا اظہار کر رہے ہیں، ایک صارف نے کہا کہ ’شکریہ کس کا ادا کرنا ہے۔‘