سی سی پی کے بیان کے مطابق ہولڈکو، پی آئی اے کے 100 فیصد حصص حاصل کرے گی اور اس کے ساتھ ہی پی آئی اے کے بنیادی اثاثے اور نان کور واجبات بھی ہولڈکو کو منتقل کیے جائیں گے۔
پی آئی اے
وزیر اعظم ہاؤس سے بدھ کو جاری کیے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کے لیے وزارت نجکاری کو ضروری اقدامات کے بعد آئندہ دو روز میں شیڈول پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔