پاکستان کے ٹیکسٹائل اور چمڑے کے شعبے صنعتی روزگار میں 40 فیصد سے زائد حصہ رکھتے ہیں لیکن ان صنعتوں میں بچوں سے مشقت لینے کی اطلاعات بھی سامنے آتی ہیں۔
چائلڈ لیبر
خیبر پختون خوا کے ضلع نوشہرہ میں 13 سالہ بچے کی لاش اس کے مالکان کے باتھ روم سے برآمد ہوئی، خاندان اور اہل علاقہ دو روز تک احتجاج کیا جو پولیس کی یقین دہانیوں کے بعد ختم کیا گیا۔