1929 میں سرحدی گاندھی کے نام سے جانے جانے والے عبدالغفار خان المعروف باچا خان نے خدائی خدمت گار تحریک کی بنیاد رکھی اور ولی باغ کا یہ سیاسی خاندان آج عوامی نیشنل پارٹی کی باگ دوڑ سنبھالے ہوئے ہے۔
چارسدہ
این اے 24 چارسدہ سے ماضی میں عوامی نیشنل پارٹی کے اسفندیار ولی خان دو مرتبہ شکست کا سامنا کر چکے ہیں، تاہم جمعیت علمائے اسلام کی حمایت ایمل ولی خان کے لیے کامیابی کی وجہ بن سکتی ہے۔