پاکستان نے افغانستان کی جانب سے دریائے کنڑ (جسے دریائے کابل بھی کہا جاتا ہے) پر ڈیم کی تعمیر کے اعلان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ سرحد پار دریا بین الاقوامی قانون کے تحت آتے ہیں اور اسلام آباد اس معاملے کو ’مناسب طریقے‘ سے دیکھے گا۔
چترال
گذشتہ ہفتے بارشوں کی وجہ سے پہلے روڈ کا زیادہ تر حصہ بہہ گیا تھا اور بعد میں اسی روڈ میں واقع خطرناک ٹنل، جس کو مقامی لوگ ‘ڈیتھ ٹنل‘ بھی کہتے ہیں، لینڈ سالینڈنگ کی وجہ سے بند ہوگیا ہے۔