جنوبی چلی کے جنگل میں ایک دیوہیکل درخت ہزاروں سال سے موجود ہے جو دنیا کا قدیم ترین درخت تسلیم کیے جانے مرحلے میں ہے۔
چلی
ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ملبوسات کی شکل میں نو کروڑ 20 لاکھ ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے اور ہر سیکنڈ میں کپڑوں سے بھرا کچرے کا ٹرک کوڑے کے مخصوص مقامات پر پہنچتا ہے۔