’فروٹ بیٹ‘ کہلانے والی یہ چمگادڑیں عام چمگادڑ سے زیادہ بڑی ہوتی ہیں، جن کے چیخنے کی آوازیں بھی بہت زیادہ تیز ہوتی ہیں، جس سے عوام خصوصاً بچے بہت خوف زدہ ہیں۔
چمگادڑ
سندھ کے بعض اضلاع میں لوگ بڑے سائز کی چمگادڑوں کو لاعلمی میں خوف زدہ ہو کر ہلاک کر رہے ہیں، تاہم ماہرین انہیں ماحول دوست اور بے ضرر قرار دیتے ہیں۔