زاویہ کنور دلشاد عمران خان کے بارے میں الیکشن کمیشن کے اہم فیصلے متوقع الیکشن کمیشن ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کرنے کی پوزیشن میں ہے۔
سیاست پارٹی اور خاندان میں کوئی اختلاف نہیں: چوہدری شجاعت ق لیگ کے سربراہ نے اپنے خاندان اور پارٹی میں سیاسی اختلافات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ تمام فیصلے ان کی مشاورت اور رضامندی سے ہوتے ہیں۔