چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا ہے کہ ’کمیٹی اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ چینی کی برآمدات میں 300 ارب روپے کا ڈاکہ ڈالا گیا ہے یا کمائی کی گئی ہے۔‘
چینی
وزیر داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب چھ اکتوبر کو چینی انجنیئرز پر خود کش حملے میں ملوث تین حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔