پاکستان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنے بیلسٹک میزائل کے حوالے سے امریکی پابندیوں کو ’جانبدارانہ اور سیاسی مقاصد پر مبنی‘ سمجھتا ہے۔
چینی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت داسو ہائیڈل پاور منصوبے پر کام کرنے والے چینی شہریوں پر دہشت گرد حملے کے بعد اعلیٰ سطحی اجلاس، دہشت گردی کا بھرپور انداز میں مقابلہ کرنے کے عزم کا اعادہ۔