108 منزلہ یہ عمارت بیجنگ کے مرکزی کاروباری علاقے میں واقع ہے اور سرکاری ادارے سی آئی ٹی آئی سی گروپ کا صدر دفتر ہے۔
یہ واقعہ نیٹ فلکس کی سیریز ’تھری باڈی پرابلم‘ کے معاہدے سے جڑے تنازع کے بعد پیش آیا تھا، جس نے کاروباری اختلاف کو ایک سنگین جرم میں بدل دیا۔