گورنر خیبرپختونخوا نے پیر کو وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات کی جس کے بعد بیان میں کہا گیا کہ ’دہشت گرد پاکستان کی یکجہتی اور امن کے دشمن ہیں۔‘
کارروائی
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے گوجرانوالہ زون میں ایک کارروائی کے بعد لیبیا اور یونان کشتی حادثوں میں ملوث مزید دو انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا۔