رینٹل ٹرانسپورٹ کمپنیاں دیگر شہروں سے لگژری کاریں منگوا رہی ہیں تاکہ نئی دہلی میں جی 20 اجلاس میں شرکت کرنے والے مہمانوں کے لیے ان کاروں کو استعمال کیا جاسکے۔
کاریں
کابل میں کار ریسرز کے ایک گروپ کے پاس تقریباً 60 مہنگی گاڑیاں ہیں، جن کی مہینے میں کم از کم ایک مرتبہ ریس کروائی جاتی ہے۔