پاکستان سکیورٹی فورسز کی کرک میں کارروائی، 17 عسکریت پسند مارے گئے: پولیس ریجنل پولیس چیف شہباز الٰہی نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران تین سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
تحقیق انڈیا پاکستان کشیدگی: جنگجو تنظیموں کے بیانات کا مقصد کیا؟ ماضی کے مقابلے میں اس مرتبہ ٹی ٹی پی نے پاکستان کی حمایت کا اعلان نہیں کیا جبکہ بی ایل اے نے انڈیا کے حق میں بیان دیا۔