ستمبر میں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت بھی 75 سال کے ہو رہے ہیں۔ اس تنظیم کو نئے سربراہ کا انتخاب کرنا ہوگا۔ بی جے پی کی قیادت کس کے ہاتھ میں دینے کا اہم سوال نئے سربراہ کا پہلا اہم چلینج ہوگا۔
کانگریس
انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کے دوران خطے کے سات اضلاع میں 415 امیدوار میدان میں ہیں جب کہ اس متنازع خطے کے 39 لاکھ سے زیادہ باشندے حق رائے دہی کے اہل ہیں۔