پینگوئن رینڈم ہاؤس انڈیا نے سونیا گاندھی کی خودنوشت شائع کرنے سے دست برداری اختیار کر لی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ناشر کی جانب سے نریندر مودی، آر ایس ایس اور دیگر حساس سیاسی موضوعات سے متعلق مجوزہ تبدیلیوں پر اتفاق نہ ہو سکا۔
برطانیہ میں رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق بچوں میں مطالعے کا ذوق تیزی سے زوال پذیر ہے۔ نوجوانوں میں اس زوال کی رفتار زیادہ ہے۔