کراچی میں شدید بارش کے دو دن بعد بھی سعدی ٹاؤن کے نشیبی علاقے زیرِ آب ہیں۔
کراچی بارش
ابتدا میں محکمہ موسمیات نے درمیانے درجے کی بارشوں کی پیشں گوئیاں کیں۔ تاہم اگست کے تیسرے ہفتے میں بارشوں کے سلسلوں میں شدت آنے لگی۔ اور اب تک ملک بھر میں ریکارڈ بارشیں برس چکی ہیں۔