عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ان 20 ممالک میں سے ایک ہے جہاں شرح اموات سرکاری رپورٹ سے آٹھ گنا زیادہ ہیں۔
کرونا اور پاکستان
محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان حماد رضا کے مطابق کراچی میں مثبت ٹیسٹس کی شرح 9.2فیصد تک پہنچ گئی ہے، جبکہ لاہور میں چار فیصد، اور ملتان اور اسلام آباد میں دو فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔