کرکٹ ٹیسٹ ٹیموں کے مابین ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ انگلینڈ کے نام اولڈ ٹریفورڈ میں جمعے کو ہونے والے میچ کے دوران میزبان انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 146 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔
کرکٹ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 فائنل کے امپائرز کون ہیں؟ فائنل میچ میں انگلش امپائر رچرڈ ایلنگورتھ اور رچرڈ کیٹلبرو آن فیلڈ امپائر ہوں گے۔