معیشت کسٹم ویلیو میں کمی: کیا موبائل فون پر پی ٹی اے ٹیکس کم ہو گا؟ ایف بی آر کے مطابق تقریباً ڈیڑھ برس بعد استعمال شدہ موبائل فونز کی کسٹم ویلیو میں کمی کر دی گئی ہے۔
پاکستان کراچی: دبئی سے ’لوو برڈز‘ لانے والا ملزم اجازت نامہ لینے گیا، واپس نہ آیا اسسٹنٹ کنٹرولر پاکستان کسٹم وقار نے بتایا کہ ملزم کے پاس پرندوں کی ویکسین، وفاقی ماحولیاتی وزارت کی این او سی سمیت کوئی بھی دستاویز موجود نہیں تھی۔