پاکستان ’کوئی بھی گھر واپس نہیں جانا چاہتا‘: بونیر کے رہائشی مزید بارشوں سے خوف زدہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے خبردار کیا کہ 21 اگست سے 10 ستمبر کے درمیان بارشوں کے دو مزید سلسلے سیلاب کا باعث بن سکتے ہیں۔