بھارت، چین اور کوئلے کے ذخائر سے مالامال کچھ دیگر ترقی پذیر ممالک معاہدے پر اتفاق سے انکاری تھے۔
کلائمیٹ چینج
گرین لینڈ اور انٹارکٹکا میں برف کی پرتیں جس خوف ناک شرح سے پگھل رہی ہیں، ماحولیاتی سائنس دانوں کے نزدیک اس سے بدترین صورت حال پیدا ہو سکتی ہے۔