ثریا وہ گیارہ سال کی بچی ہے جو دعا کرتی تھی کہ اس کا استاد تانگے تلے آ جائے اور ریاض کرنا چھوٹ ہی جائے یا وہ جو اسی عمر میں شوق پیدا ہو جانے پہ اتنا ریاض کرتی تھی کہ گھر والوں کو پھیپھڑے پھٹ جانے کا اندیشہ ہونے لگتا تھا۔
وجے کمار مذہبی تہواروں کے دوران بھجن بھی گاتے ہیں اس کے علاوہ وہ مرد اور خواتین کو کلاسیکل موسیقی کی تربیت بھی دیتے ہیں۔