کم یو جونگ کے پاس شمالی کوریا کی حکمران ورکرز پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی نائب محکمہ ڈائریکٹر کا سرکاری عہدہ ہے اور انہیں اپنے بھائی کے بعد ملک کی دوسری طاقتور ترین شخصیت تصور کیا جاتا ہے۔
کم جونگ ان
شمالی کوریا نے رواں ماہ اپنے میزائل پروگرام کو آگے بڑھانے کے لیے یہ ساتواں تجربہ کیا ہے۔