جس دن ٹرمپ نے کوئلے کی کان کنی کی بحالی پر اپنا ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا اسی دن امریکی ایجنسی نے پیش گوئی کی کہ 2026 تک کوئلے کی پیداوار میں مزید نو فیصد کمی آئے گی۔
کوئلہ
سائنس دانوں کا خیال ہے کہ قدیم انسان نے دھاتیں پگھلانے کے لیے کوئلے کا استعمال شروع کیا۔