پاکستان ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر حملے، کابل میں پاکستانی سفیر کی طلبی احتجاجی مراسلے میں افغانستان نے خبردار کیا ہےکہ ایسے فوجی اقدامات سے پیدا ہونے والے کسی بھی منفی انجام کی ذمہ داری پاکستانی فریق پر عائد ہو گی۔