کون سی نگری ویزا فری

میگزین

کون سی نگری ویزا فری: وانواتو

پاکستان سے وانواتو جانا آسان نہیں۔ یہاں جانے کے لیے آپ کو پہلے سنگاپور، سڈنی، یا آک لینڈ جیسے بڑے بین الاقوامی ہوائی مراکز جانا پڑے گا، جہاں سے آپ کو وانواتو کے لیے جہاز مل سکتا ہے۔