پاکستان میں آنے والے خوفناک سیلاب نے نہ صرف لاکھوں لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں بلکہ عالمی سفارت کاری میں بھی اہم تبدیلیاں متعارف کیں۔
کوپ 27
ان رہنماؤں کی غیر حاضری زیادہ حیران کن ہو جاتی ہے کیوں کہ مذاکرات کار اگلے ہفتے کے اوائل میں شرم الشیخ میں توانائی کی منتقلی کے لیے سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔