پاکستان ابرار الحق کا علی سدپارہ کی یاد میں سکردو میں سکول بنانے کا عہد معروف پاکستانی پاپ سٹار ابرار الحق کا کہنا ہے کہ سدپارہ اپنے مشن کو مکمل کرنے کے بعد اپنے گاؤں میں سکول بنانا چاہتے تھے۔ سر کش کو سر کرنے کا جنون ’ہر صورت پاکستانی پرچم کے ٹو پر لہرانا ہے چاہے جان چلی جائے‘ آخری بار والد کو باٹل نیک پر چڑھتے دیکھا تھا: ساجد سد پارہ