محکمہ فوڈ اتھارٹی گاہے بگاہے کارروائیاں کرتا رہتا ہے لیکن اب لاہور کی بڑی فوڈ مارکیٹوں میں ریستورانوں پر کھانوں کا معیار بہتر کرنے کے لیے ملازمین کو ایک ماہ کی خصوصی تربیت دی جا رہی ہے۔
کھانا
شیخ لسی ماسٹر نے کہا کہ ’کرتارپورہ فوڈ سٹریٹ میں خاص لسی بیچتا ہوں۔ یہ صرف ایک کاروبار نہیں، بلکہ میرے علاقے کی ثقافت کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کی کوشش ہے۔‘