سعودی ایئرلائن کی سابق فلائٹ اٹینڈنٹ آسیہ رضوی کراچی میں اپنے ریستوران کے ذریعے مشرق وسطیٰ کے ذائقے پیش کر رہی ہیں۔
کھانے
فوڈ کونیسور عدیل چوہدری جہاں اپنے تیار کردہ کھانوں کی ترکیبوں کے لیے مشہور ہیں وہیں سماجی رابطوں کی مختلف سائٹس پر ان کے تقریباً تین ملین فالوورز بھی ہیں۔