انڈپینڈنٹ اردو نے کوشش کی ہے کہ اس سوال کا جواب معلوم کیا جاسکے کہ اب کے ٹو اور دیگر بلند چوٹیاں سر کرنا کیوں آسان ہوگیا ہے کہ ہر سال سینکڑوں کوہ پیما اسے سر کر رہے ہیں۔
کے ٹو مہم
کے ٹو سر کرنے کے دوران لاپتہ ہونے والے کوہ پیما علی سد پارہ کے بیٹے ساجد سد پارہ بیس کیمپ سے سکردو پہنچ چکے ہیں، ان تین دنوں کے دوران انہوں نے مزید کیا دیکھا؟