بھلا کون فراموش کر سکتا ہے شہرہ آفاق ڈراما سیریل ’دھواں‘ کا وہ منظر جب اداکار نبیل ظفر کی موت ہو جاتی ہے اور پھر پس منظر میں استاد نصرت فتح علی خان کی آواز میں ’کسی کا یار نہ بچھڑے‘ گونجتا ہے، اس ایک لمحے اور نغمے نے پورے ڈرامے کو امر کر دیا۔
گانے
انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے آئمہ بیگ نے بتایا کہ ان کا کور نیا گانا ’پیار ہوا تھا‘ انہوں نے کیفی خلیل سے باقاعدہ اجازت لے کر ہی گایا ہے۔