مشال یوسفزئی نے ایکس(سابقہ ٹوئٹر) پر گذشتہ دن ایک پوسٹ میں پشاور میں جیو نیوز کی سینیئر نامی نگار نادیہ صبوحی پر الزام لگایا کہ صحافی نے فارچونر خریدنے کی سمری کی خبر محض پروپیگنڈے کی نیت سے چلائی تھی۔
گاڑی
متاثرہ فیملی کے سربراہ اور مدعی مقدمہ رفاقت علی نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ملزم نے 11 نومبر کو ان کی گاڑی کو اپنی گاڑی سے ٹکر مار کر تین بچوں سمیت چھ افراد کو قتل کیا ہے۔‘