کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے مطابق 14000 کلوگرام وزن کی حامل گدھے کی کھالوں کو کنٹینر میں چین بھیجا جا رہا تھا اور اس کی برآمدی دستاویزات میں چمڑے کی مصنوعات کے 285 پیکجز کو ظاہر کیا گیا تھا۔
گدھے
ایک برطانوی تنظیم ’دا ڈونکی سینکچری‘ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں نے کھالوں کے لیے گدھوں کی فارمنگ کے معاشی فوائد کے بارے میں جھوٹے دعوؤں کو بے نقاب کیا ہے۔