گریٹا کا غصہ وہ جذبہ ہے جو دنیا کو درمیانی راستوں پر نہیں چلنے دیتا۔ یہ غصہ ان نوجوان لڑکے، لڑکیوں کی آواز ہے جنہیں بچہ سمجھ کر کہہ دیا جاتا کہ تمھیں ابھی علم ہی کیا ہے۔
گلوبل وارمنگ
گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے اقدامات بنیادی طور پر حکومتی سطح پر ہی کیے جا سکتے ہیں اور اعلیٰ حکام کی دلچسپی ہمیں اپنے اداروں میں خال خال ہی نظرآتی ہے۔