ایک سروے کے مطابق نو ہزار میں سے 97 فیصد لوگ مصنوعی ذہانت اور انسانوں کی بنائی ہوئی موسیقی میں تمیز نہیں کر سکے۔
گلوکاری
گلوکار علی ظفر نے میشا شفیع اور دیگر افراد کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کرایا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ سوشل میڈیا پر ان کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کی مہم چلا رہے تھے۔