بگٹی برادران قاسم بگٹی اور عاصم بگٹی کو پاکستان آئیڈل سے شہرت ملی۔ وہ کہتے ہیں کہ ’ہم نے لوک موسیقی سن سن کر سیکھی اور موسیقی کے ذریعے محبت اور امن کا پیغام دینا چاہتے ہیں۔‘
گلوکار
یہ گانا امریکی شہر اٹلانٹا میں ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں علی ظفر، دانیال ظفر اور ٹی آئی ایک ساتھ ویڈیو میں نظر آتے ہیں۔