فیصل کریم کنڈی نے انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو میں بتایا: ’کل میرے پاس بجٹ کی سمری آئی اور بتایا گیا کہ آج (جمعہ) اسے پیش کیا جائے گا۔ میں نے حکومت کو جواب دیا کہ میں اسے دیکھ رہا ہوں اور آئین کے مطابق میرے پاس 14 دن کا وقت ہے۔‘
گورنر
اس وقت آنے والی حکومت اور اپوزیشن کو کم از کم دو نکاتی ایجنڈے پر مذاکرات کا آغاز کرنا چاہیے ایک تو میثاق معیشت اور دوسرا ایسے انتخابی اصلاحات جس سے دھاندلی کا رستہ ہمیشہ کے لیے بند ہوسکے۔