محققین نے پیش گوئی کی ہے کہ ان کے نئے نتائج سواروں اور تربیت دینے والوں کے علاوہ گھوڑوں کے ساتھ کام کرنے والے کسی اور کو بھی متاثر کریں گے۔
گھوڑے
حیدرآباد میں نعل سازی کا ہنر ایک وقت میں خاص شہرت رکھتا تھا لیکن اب جدید دور میں یہ پیشہ دم توڑتا جا رہا ہے۔